Bharat Express DD Free Dish

Bengali laborers

وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ مغربی بنگال پولیس نے جویل رانا کی موت کے معاملے میں پہلے ہی سُتی پولیس اسٹیشن میں زیرو ایف آئی آر درج کر لی ہے اور اب تک 6 افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ میری ریاستی پولیس کی ایک ٹیم تحقیقات کے لیے اوڈیشہ بھیج دی گئی ہے۔