Bharat Express DD Free Dish

Bengal CM

بنگال کے سی ایم شوبھیندو ادھیکاری نے دہلی میں پی ایم مودی اور وزیرِ داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی۔ کہا- بنگال میں لائیں گے بہتر حکمرانی اور ڈبل انجن سرکار کے ذریعے ترقی کو نئی رفتار دیں گے۔

عید الاضحیٰ سے پہلے مغربی بنگال حکومت نے جانوروں کے ذبیحہ سے متعلق سخت قوانین نافذ کر دیے ہیں۔ قربانی کے لیے مشترکہ سرٹیفکیٹ لازمی ہوگا اور قواعد کی خلاف ورزی کرنے پر جیل اور جرمانہ بھی ہو سکتا ہے۔

مغربی بنگال میں ایس آئی آر کے عمل پر بڑا تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔ 3 BLO کی موت کے بعد وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے الیکشن کمیشن کو’BJP کمیشن‘ قرار دیتے ہوئے سخت حملہ کیا اور کہا کہ جب تک وہ ہیں، کسی شہری کو ووٹر لسٹ سے ہٹانے نہیں دیں گی۔

ممتا بنرجی نے کہا کہ لوگوں کو اپنی شناخت پر فخر کرنا چاہیے اور ہندوستان کی جدوجہد آزادی میں بنگال کے کلیدی کردار کو فراموش نہیں کرنا چاہیے۔