BJD and BRS to Abstain from VP Poll: بی جے ڈی اور بی آر ایس نے نائب صدر جمہوریہ کے انتخاب میں ووٹنگ سے گریز کا کیا اعلان، این ڈی اے کے خیمے میں خوشی تو کانگریس چراغ پا
تاہم کانگریس نے اس فیصلے کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بی جے ڈی کا غیر جانبدار رہنے کا فیصلہ دراصل این ڈی اے امیدوار کی حمایت کے مترادف ہے۔
BDS student commits suicide in Greater Noida: گریٹر نوئیڈا میں پرائیویٹ یونیورسٹی کے بی ڈی ایس کی طالبہ نے کی خودکشی، سوسائڈ نوٹ میں فیکلٹی پر لگائے سنگین الزامات
پولیس اور فارنسک ٹیم نے موقع پر پہنچ کر طالبہ کے کمرے کا مکمل معائنہ کیا۔ پولیس نے خودکشی نوٹ کو تحویل میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔ طلباء کا مطالبہ ہے کہ معاملے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کی جائے اور قصوروار اساتذہ کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔
NEET UG Result 2025 Out: نیٹ یوجی ریزلٹ 2025 آؤٹ، مہیش کمار نے 686 نمبروں کے ساتھ کیا ٹاپ
اس سال کے کٹ آف کا فیصلہ بھی آل انڈیا میرٹ لسٹ میں سب سے زیادہ نمبروں کی بنیاد پر کیا جائے گا۔ NEET UG 2025 کے لیے کوالیفائی کرنے والے طلباء MBBS، BDS، AYUSH اور دیگر انڈرگریجویٹ میڈیکل کورسز کے لیے سنٹرلائزڈ کونسلنگ کے لیے حاضر ہونے کے اہل ہوں گے۔
Which course can be taken through NEET: نیٹ کے ذریعہ ایم بی بی ایس کے علاوہ کون سے کورسز میں لے سکتے ہیں داخلہ؟ ایم بی بی ایس میں کتنی ہیں سیٹیں، 4 مئی کو ہوگا امتحان
اگر آپ اس سال NEET UG کا امتحان دے رہے ہیں یا اگلے سال کے امتحان کی تیاری کر رہے ہیں، تو یہ خبر آپ کے لیے ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ اس امتحان کے ذریعے ایم بی بی ایس کے علاوہ کون سے کورسز کیے جا سکتے ہیں۔





