BCCL IPO Listing 2026: بی سی سی ایل کے شیئر 23 روپے سے بڑھ کر 45 روپے پر لسٹ، سرمایہ کاروں کی چاندی، رقم تقریباً دگنی
بھارت کوکنگ کول لمیٹڈ (BCCL) نے شیئر بازار میں شاندار آغاز کیا۔ این ایس ای پر شیئر 45 روپے اور بی ایس ای پر 45.21 روپے کی سطح پر لسٹ ہوا، جو 23 روپے کے اجرا قیمت سے تقریباً دگنا ہے۔
Major Accident in Dhanbad: دھنباد میں بڑا حادثہ، چھ مزدوروں کو لے جا رہی سروس وین 300 فٹ گہری کھائی میں گری، تین گھنٹے کے ریسکیو کے بعد بھی کسی کا پتہ نہیں
پولیس کا کہنا ہے کہ ریسکیو آپریشن مکمل ہونے کے بعد ہی مزدوروں کی شناخت اور ان کی صحیح تعداد کی تصدیق ہو سکے گی۔ ایمبولینس اور طبی ٹیمیں جائے وقوعہ پر تعینات ہیں تاکہ زخمیوں کو فوری علاج مل سکے۔ انتظامیہ نے حادثے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
BCCL employee Sanjay Bhardwaj: بی سی سی ایل کے ملازم سنجے بھردواج اداکار اکشے کمار کی فلم ’مشن رانی گنج‘ میں آئیں گے نظر
بالی ووڈ میں موقع ملنا کسی چیلنج سے کم نہیں، جہاں لوگ اپنی زندگی ممبئی میں گزاردیتے ہیں، وہیں بی سی سی ایل کے پی بی ایریا کے رئیل اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ میں کام کرنے والے سنجے بھردواج کو اپنی ہنر اور قابلیت کی وجہ سے دھنباد میں رہ کر بالی ووڈ کے مشہور ستاروں کے ساتھ کام کرچکے ہیں۔





