Delhi Election 2025: کانگریس نے جاری کی پانچ امیدوارں کی ایک اور لسٹ، بوانا اسمبلی سیٹ سے سریندر کمار کو ملا ٹکٹ
کانگریس پارٹی تقریباً 12 سالوں سے دہلی میں اقتدار سے باہر ہے اور پچھلے دو انتخابات میں اپنا کھاتہ بھی نہیں کھول پائی ہے۔ اس بار انتخابات میں اس کا مقابلہ عام آدمی پارٹی اور بی جے پی سے ہے۔ عام آدمی پارٹی پچھلے 10 سالوں سے اقتدار میں ہے۔
Horrific fire in Delhi’s Bawana: دہلی کے بوانا میں خوف ناک آتشزدگی،دل دہلا دینے والا ویڈیو آیا سامنے
ذرائع کے مطابق آتشزدگی کے واقعہ کے بعد آس پاس کے لوگوں میں خوف و ہراس کا ماحول ہے۔ آگ کے شعلے دیکھ کر لوگ خوف زدہ ہیں۔ آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہے۔