PM Modi on Muharram: حضرت امام حسینؑ کی شہادت دنیا بھر کے انسانوں کو حق، انصاف اور سچائی کے راستے پر ثابت قدم رہنے کی ترغیب دیتی ہے: وزیراعظم
وزیراعظم نے ایکس پر اپنے پیغام میں لکھا کہ حضرت امام حسینؑ کی بے مثال قربانی ہمت، صبر اور غیر متزلزل ایمان کی ایسی مثال ہے جو ہر دور میں ظلم و ناانصافی کے خلاف کھڑے ہونے کا حوصلہ بخشتی رہے گی۔محرم الحرام کا چاند نظر آتے ہی دنیا بھر میں مسلمان غم و اندوہ کی کیفیت میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔
Ashura 2023: دنیا بھر میں عقیدت و احترام سے منایاجارہا ہے یوم عاشورہ
اسلامی تاریخ سے متعلق کتاب کے مطابق کربلا کی جنگ تقریباً 1400 سال قبل ہوئی تھی۔ یہ اسلام کی سب سے بڑی جنگ ہے۔ اس جنگ میں امام حسینؓ دین محمدیﷺ کی حفاظت کرتے ہوئے شہید ہوئے۔ کربلا کی یہ جنگ ظالم حکمران یزید کے خلاف تھی۔





