India-Pakistan Ceasefire: پونچھ، ادھم پور سے لے کر باڑمیر تک پرامن حالات، جموں و کشمیر حکومت نے کی فرضی خبروں سے ہوشیار رہنے کی اپیل
غلط معلومات کے بڑھتے ہوئے خطرے کے پیش نظر، وزارت دفاع نے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ واٹس ایپ پر پھیلنے والی فرضی خبروں سے محتاط رہیں اور صرف معتبر ذرائع پر بھروسہ کریں۔ وزارت نے لوگوں کو مشورہ دیا کہ وہ اس کے آفیشل واٹس ایپ چینل کو فالو کریں۔
Lockdown-like situation in Jaisalmer and Barmer: جیسلمیر اور باڑمیر میں لاک ڈاؤن جیسی صورتحال، پاکستان کے ساتھ بڑھتی کشیدگی کے درمیان سخت سیکورٹی کے انتظامات
انتظامیہ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ افواہوں پر دھیان نہ دیں اور صرف سرکاری معلومات پر اعتماد کریں۔ سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ پر پھیلنے والی غیر مصدقہ خبروں سے محتاط رہنے کی وارننگ بھی جاری کی گئی ہے۔
Barmer; the hottest in the country: راجستھان میں شدید گرمی سے 8 لوگوں کی موت، 48.8 ڈگری درجہ حرارت کے ساتھ ملک کا سب سے گرم ضلع باڑمیر
بلوترا میں شدید گرمی سے دو افراد ہلاک ہوگئے۔ 55 سالہ ملارام کھیتوں میں کام کر رہا تھا کہ گرمی کی وجہ سے اس کی حالت بگڑ گئی۔ اس کے گھر والے اسے اسپتال لے گئے، جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔





