Baramati plane crash: بارامتی طیارہ حادثہ: یوپی کے جونپور کی بیٹی پنکی مالی نے بھی گنوا دی اپنی جان، گاؤں میں چھا گیا غم کا ماحول
مہاراشٹر کے بارامتی میں ہونے والے ہوائی جہاز کے حادثے میں جونپور کی فلائٹ اٹینڈنٹ پنکی مالی موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی۔ موت کی خبر ملتے ہی کیراکت تحصیل کے بھینسا گاؤں میں غم کی لہر دوڑ گئی۔
Amit Shah to visit Baramati: وزیرداخلہ امت شاہ جائیں گے بارامتی، مہاراشٹر کے نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار کی آخری رسومات میں ہوں گے شریک
مہاراشٹر حکومت نے اجیت پوار کے انتقال پر تین روزہ سرکاری سوگ کا اعلان کیا ہے۔ اس دوران ریاست بھر میں قومی پرچم نیم سرنگوں رہے گا اور تمام سرکاری تفریحی پروگرام منسوخ کر دیے گئے ہیں۔ وزیر اعلیٰ دیویندر فڈنویس نے اس افسوسناک سانحے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔





