UP News: بارہ بنکی کے ڈی ایم ستیندر کمار نے آنگن واڑی سنٹر اور کمپوزٹ اسکول کا اچانک معائنہ کیا، صفائی نہ ہونے پر ہوئے برہم
اسکول کیمپس کے اندر نصب ہینڈ پمپ سے پانی باہر جانے کی بجائے کیمپس میں ہی جمع ہو رہا تھا جس پر انہوں نے ہدایت کی کہ پانی باہر جانے کے انتظامات کیے جائیں تاکہ گندگی کو دور کیا جا سکے۔ اس کے علاوہ اسکول کے بیت الخلا کی صفائی کی ہدایات دیں۔
Barabanki News: بارہ بنکی کے ڈی ایم ستیندر کمار نے کی سبھی بلاک ہیڈز کے ساتھ میٹنگ، ترقیاتی منصوبوں کو تیزی سے مکمل کرنے کی دی ہدایت
ضلع مجسٹریٹ نے کہا کہ ترقیاتی کاموں کی راہ میں آنے والے مسائل کو حل کرنے کے لیے موثر کارروائی کی جائے اور جہاں ضرورت ہو ان سے آگاہ کیا جائے اور ہر رکاوٹ کو دور کیا جائے گا۔
Barabanki News: آج 118 معذور افراد کے درمیان قرض کی منظوری سے متعلق دستاویز تقسیم کیے گئے
آریاورت بینک نے معذوروں کو بااختیار بنانے کے لیے ایک بڑے پیمانے پر مہم شروع کی ہے، جس کا مقصد معذوروں کو معاشی طور پر بااختیار بنانا اور انہیں سماج کے مرکزی دھارے میں شامل کرنا ہے۔ اس اسکیم کے تحت معذور افراد کو بینک کی جانب سے کم از کم شرح سود پر روزگار کے قرضے فراہم کیے جارہے ہیں
Building collapsed in Uttar Pradesh’s Barabanki: یوپی کے بارہ بنکی میں بڑا حادثہ، تین منزلہ عمارت منہدم، ملبے تلے دب کر 2 افراد کی موت
ایس پی بارہ بنکی دنیش کمار سنگھ نے کہا کہ "صبح تقریباً 3 بجے ہمیں بارہ بنکی میں ایک عمارت کے گرنے کی اطلاع ملی





