Justice Yashwant Varma: سپریم کورٹ کالجیم نے کر دی جسٹس ورما کے الہ آباد ہائی کورٹ تبادلے کی سفارش، الہ آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے کیا غیرمتعینہ مدت کے لیے ہڑتال کا اعلان
سپریم کورٹ کالجیم نے پیر کے روز گھر سے نقدی ملنے کے معاملے میں پھنسے ہوئے دہلی ہائی کورٹ کے جسٹس یشونت ورما کو الہ آباد ہائی کورٹ میں منتقل کرنے کی سفارش کر دی ہے۔
Bar Association opposes Justice Verma’s transfer to Allahabad: جسٹس یشونت ورما کے الہ آباد ہائی کورٹ ٹرانسفر پر بارایسوسی ایشن نے کیوں اٹھایا سوال، جانئے پورا معاملہ
دہلی ہائی کورٹ کے جج یشونت ورما کی رہائش گاہ سے تقریباً 15 کروڑ روپئے نقد برآمد ہونے کا معاملہ سامنے آیا تھا۔ اب جسٹس ورما کا تبادلہ دہلی سے الہ آباد ہائی کورٹ کئے جانے پرالہ آباد ہائی کورٹ بارایسوسی ایشن نے سخت ناراضگی ظاہرکی ہے۔
Bar Association Lawyers Will Call Sir To Judges Not My Lord: ججوں کو اب ’’مائی لارڈ‘‘ نہیں ’سر‘ کہہ کر مخاطب کریں گے وکلاء، بار ایسوسی ایشن نے لیا فیصلہ،جانئے کیا ہے پورا معاملہ
دراصل بار ایسوسی ایشن نے اپنے مطالبات کے حوالے سے میٹنگ کی اور چیف جسٹس سمیت سینئر ججز کے سامنے اپنا موقف پیش کیا۔ تاہم ججز اور بار ایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکے اور ناکام رہے۔ ایسے میں اب جج اور وکیل کے درمیان ٹکراو ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔
Supreme Court Bar Association: بار ایسوسی ایشن کے انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کا حکم – خواتین کے ایک تہائی ریزرویشن پر عمل درآمد
سپریم کورٹ نے ہدایت دی ہے کہ 2024-25 کی مدت کے لیے ایس سی بی اے کے انتخابات 16 مئی کو ہوں گے۔ جبکہ ووٹوں کی گنتی 18 مئی سے شروع ہوگی۔
Blood Donation Drive To Mark Swami Vivekananda’s Birth Anniversary: سپریم کورٹ میں سوامی ویویکانند کے یوم پیدائش پر خون عطیہ کیمپ کا انعقاد، چیف جسٹس ہوئے شامل
چف جسٹس چندرچوڑ نے معاشرے کے لیے وکلاء کی وابستگی کی مزید تعریف کرتے ہوئے کہا کہ خون کا عطیہ کیمپ لوگوں کے لیے قانونی برادری کی گہری تشویش کی مثال ہے۔ انہوں نے سپریم کورٹ بلڈ ڈونیشن کیمپ میں شرکت کرنے والے ڈاکٹروں کا شکریہ ادا کیا۔





