CM Siddaramaiah backs Banu Mushtaq to inaugurate Dussehra: ’’دسہرہ کوئی مذہبی تہوار نہیں‘‘، کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے بانو مشتاق کے ذریعے دسہرے کے افتتاح کا کیا دفاع
بی جے پی کرناٹک کے صدر بی وائی وجیندر نے اس فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے سوال اٹھایا ہے کہ جب بانو مشتاق کو مدعو کیا گیا تو ان کی کتاب ہارٹ لیمپ کا ترجمہ کرنے والی دیپا بھاشتی کو کیوں نظرانداز کیا گیا؟





