Prashant Kishor Education: بہار بورڈ سے اقوام متحدہ تک، بانکی پور میں تہلکہ مچانے والے پی کے کی ڈگری جان کر آپ بھی رہ جائیں گے حیران
بانکی پور ضمنی انتخاب کے بعد سرخیوں میں آنے والے جن سوراج پارٹی کے بانی پرشانت کشور کا سیاسی اور پیشہ ورانہ سفر انتہائی منفرد اور متاثر کن رہا ہے۔
Bankipur Assembly bypoll: بانکی پور ضمنی انتخاب میں چوتھے راؤنڈ کی گنتی کے بعد پرشانت کشور کو برتری، بی جے پی کے نیرج کمار سنہا 1145 ووٹوں سے پیچھے
بانکی پور اسمبلی نشست بی جے پی کے سینئر رہنما نتن نبین کے راجیہ سبھا کے لیے منتخب ہونے کے بعد خالی ہوئی تھی، جس کے باعث یہاں ضمنی انتخاب کرایا گیا۔ یہ نشست پٹنہ صاحب لوک سبھا حلقے کا حصہ ہے اور گزشتہ کئی برسوں سے بی جے پی کا مضبوط سیاسی مرکز سمجھی جاتی رہی ہے۔
Bankipur Bypoll: پرشانت کشور نے بانکی پور ضمنی انتخاب پر اٹھائے سوالات، عائد کیے یہ الزامات
بانکی پور ضمنی انتخاب کی ووٹوں کی گنتی سے قبل پرشانت کشور نے انتخابی عمل پر سوالات اٹھائے۔ انہوں نے پولیس اور انتظامیہ پر جانبداری کا الزام عائد کیا۔
Bihar Candidate Withdraws Name for By Election: بانکی پور سے بی جے پی امیدوار ابھیشیک بنٹی نہیں لڑیں گے الیکشن، پرچہ نامزدگی واپس لینے کا اعلان
Abhishek Bunty Withdraws Name: بہار کے بانکی پور اسمبلی سیٹ سے بی جے پی امیدوار ابھیشیک سنہا عرف ابھیشیک بنٹی نے اپنی پرچہ نامزدگی واپس لے لی ہے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے اسمبلی ضمنی الیکشن نہیں لڑنے کا اعلان کردیا ہے۔
Bankipur Assembly Bypoll: بانکی پور ضمنی انتخاب کے لیے پرشانت کشور جن سوراج پارٹی کے امیدوار نامزد، نتن نبین کے راجیہ سبھا رکن منتخب ہونے کے بعد سیٹ ہوئی تھی خالی
بانکی پور اسمبلی حلقہ روایتی طور پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کا مضبوط گڑھ مانا جاتا ہے۔ یہ نشست بی جے پی کے قومی صدر نتن نبین کے راجیہ سبھا کے لیے منتخب ہونے کے بعد خالی ہوئی تھی، جس کے باعث ضمنی انتخاب کرایا جا رہا ہے۔ 30 جولائی کو ووٹنگ ہوگی، جبکہ ووٹوں کی گنتی 3 اگست کو کی جائے گی۔





