The Thief leaves a note saying ‘Good Bank’ in Telangana: چور بینک سے چوری کرنے میں ہوا ناکام، تو جاتے وقت اس نے ایک نوٹ میں لکھا- اچھا بینک
جمعہ کے روز چوری کی کوشش کو دیکھنے کے بعد بینک حکام نے پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی اور اس کی بنیاد پر تعزیرات ہند کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔