?Will UPI and Phone Banking Work: بینک ہڑتال کا الرٹ، کیا یو پی آئی اور فون بینکنگ کی سہولیا ت جاری رہیں گی؟
پی این بی نے یوزر کو بھیجے گئے ٹیکسٹ پیغام میں آنے والی ہڑتال کے بارے میں اطلاع دی ہے۔ بینک نے مشورہ دیا ہے کہ صارفین اپنی شاخ سے متعلق تمام ضروری کام 25 ستمبر یا اس سے پہلے مکمل کر لیں، تاکہ ہڑتال کے دوران انہیں کسی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
Bank Strike: اٹھائیس ستمبر سے 5 دن بینک بند! ملک گیر ہڑتال کے اعلان سے مچا ہنگامہ، 26 اکتوبر سے غیر معینہ مدت کی ہڑتال کی بھی وارننگ
بینک یونینوں کے اعلان کے مطابق 28، 29 اور 30 ستمبر کو بینک ملازمین ملک گیر ہڑتال پر رہیں گے۔ اس کے بعد یکم اور 2 اکتوبر کو ہفتہ وار چھٹی اور قومی تعطیل کے باعث بینکنگ خدمات متاثر رہیں گی۔ اس سے قبل 11 ستمبر کو بھی بینک ملازمین نے اپنے مطالبات کے سلسلے میں علامتی ہڑتال کی تھی۔
Supreme Court In Digital Arrest Scams Case: ڈیجیٹل اریسٹ فراڈ پر سپریم کورٹ سخت، آر بی آئی کی ایس او پی پورے ملک میں نافذ کرنے کا حکم
ملک بھر میں بڑھتے ہوئے ڈیجیٹل اریسٹ فراڈ اور سائبر فراڈ کے واقعات پر سپریم کورٹ نے سخت رخ اختیار کرتے ہوئے اہم ہدایات جاری کی ہیں۔ عدالت عظمیٰ نے ریزرو بینک آف انڈیا، تمام بینکوں اور مرکزی وزارت داخلہ کو حکم دیا ہے کہ دو جنوری 2026 سے ایک جامع اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجر (ایس او پی) پورے ملک میں نافذ کیا جائے، تاکہ شہریوں کو آن لائن دھوکہ دہی سے محفوظ رکھا جا سکے۔
New India Co-Operative Bank Scam: نيو انڈیا کوآپریٹو بینک گھوٹالہ، بینک چیئرمین اور اہلیہ کے خلاف بڑی کارروائی، مجرم قرار دینے کا نوٹس جاری
تحقیقات کرنے والے افسران کے مطابق، ہیرین بھانو کا آخری مقام دبئی میں ٹریس کیا گیا تھا، مگر اب شک ہے کہ وہ لندن میں موجود ہیں، کیونکہ ان کے پاس برطانوی شہریت بھی ہے۔ اسی بنیاد پر ریڈ کارنر نوٹس کی کارروائی تیز کر دی گئی ہے۔
Ajit became the world’s most ‘billionaire’ farmer for a few hours: کسان اجیت سنگھ کے اکاؤنٹ میں آئی اتنی رقم، گوگل بھی رقم گننے میں ناکام، کیا آپ گن سکتے ہیں؟
ہاتھرس کے سادآباد کے مڈھوالی گرام پنچایت کے ناگلا دورجیا گاؤں کے ایک کسان کے ایرٹیل پیمنٹ بینک اکاؤنٹ میں اچانک بڑی رقم پہنچ گئی۔ یہ رقم 10 نیل 01 کھرب 35 ارب 60 کروڑ 13 لاکھ 95 ہزار 421 کھرب 235 ارب 60 کروڑ 13 لاکھ 89 ہزار 542 روپے بتائی جارہی ہے۔
Securitisation volumes top Rs 68,000 crore in Q3 FY25: آئی سی آر اے کا بڑا انکشاف، مالی سال 2025 کی تیسری سہ ماہی میں سیکورٹائزیشن کا حجم 68,000 کروڑ روپے سے تجاوز کر گئی
"مارکٹے کا حجم کچھ نجی بنکو ں کے ذریعے چلایا جا رہا ہے، جو اپنے قرض جمع کرنے کے تناسب کو بہتر بنانے کے لےا سکوکرٹائزیشن پر غور کر رہے ہںک، جس کی وجہ سے ڈیپازٹ کی ترقی نسبتاً استعمال کم کررہے ہیں ۔"
SCBs کے NPA تناسب میں گراوٹ، مارچ 2018 کے 11.18 فیصد سے جون 2024 میں 2.67 فیصد تک رہ جائے گا: وزارت خزانہ
حکومت نے استحکام، شفافیت اور ترقی کو یقینی بنانے کے لیے کاروباری ضروریات اور ملازمین کی فلاح و بہبود دونوں کو پورا کرتے ہوئے بینکنگ ایکو سسٹم کے لیے اپنی فعال حمایت پر زور دیا۔
حالیہ برسوں میں پبلک سیکٹر کے بینکوں کی کارکردگی ‘غیر معمولی طور پر اچھی’ رہی ہے:Nirmala Sitharaman
وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے مزید کہا کہ شیڈول کمرشل بینکوں کی کل بینک شاخیں ایک سال میں 3,792 بڑھ کر ستمبر 2024 میں 16,55,001 تک پہنچ گئی ہیں۔
Bank Open on Sunday: اتوار کو بھی ان بینکوں میں جاری رہے گی سرگرمیاں ، آر بی آئی نے جاری کی مکمل فہرست
بینکوں کے علاوہ محکمہ انکم ٹیکس کے دفاتر بھی 31 مارچ کو کھلے رہیں گے۔ آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ نے گڈ فرائیڈے کے ساتھ ساتھ ہفتہ اور اتوار کی چھٹیاں بھی منسوخ کر دی ہیں۔





