Bharat Express DD Free Dish

Banas Dairy

گجرات کے دو روزہ دورے کے دوران بناس کانٹھا ضلع میں 407.56 کروڑ روپے کی لاگت سے تیار تین منصوبوں کا افتتاح ہوگا، تھراد اور رادھن پور میں گوبر سے بایو سی این جی بنانے والے پلانٹس کی بنیاد رکھی جائے گی۔

بناس ڈیری نے مالی سال 2024-25 میں 21,200 کروڑ روپے سے زیادہ کا کاروبار کیا۔ ادارے کے مطابق، اس کی مجموعی آمدنی کا 82 فیصد حصہ کسانوں کو معاوضے کی صورت میں واپس کیا گیا۔ نئے روبوٹک گودام کو ادارے کے کام کاج کو جدید بنانے، ذخیرہ اندوزی میں بہتری لانے اور مصنوعات کی ترسیل کو زیادہ تیز اور مؤثر بنانے کی کوشش کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

پی اے مودی نے کہا کہ پہلے بنارس ٹریفک جام کا سامنا کرتا تھا۔ جتنا وقت دہلی جانے میں نہیں لگتا تھا اس سے زیادہ وقت ئفلائٹ پکڑنے میں لگ جاتا تھا۔ کل رات میں نے پھلوریہ فلائی اوور پر پیدل چلا۔ آج بنارس کی رفتار کئی گنا بڑھنے لگی ہے۔