Seva Sankalp Bike Yatra update: وزیر داخلہ امت شاہ گجرات کے وڈ نگر سے کاشی میں بائیک سواروں کا کریں گے استقبال اور اختتامی تقریب میں کریں گے شرکت
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ جالھوپور میں واقع قومی فرانزک سائنس یونیورسٹی کا افتتاح بھی کر سکتے ہیں۔ اس کے لیے پہلے ہی تیاریاں جاری ہیں۔ یونیورسٹی قائم ہونے کے بعد جرائم کی تحقیقات میں آسانی ہونے کی توقع ہے۔
Independence Day: ممبئی سے بنارس تک ترنگوں کی روشنی سے جگمگا اٹھے تاریخی مقامات
پی ایم مودی کے پارلیمانی حلقہ وارانسی کاشی میں 15 اگست کے موقع پر ترنگے کی رونق دیکھی گئی۔ وارانسی کینٹ اسٹیشن، سرکٹ ہاؤس، ڈیولپمنٹ اتھارٹی، اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) سمیت کئی سرکاری عمارتیں ترنگے کے رنگوں میں رنگی نظر آئیں۔ امبیڈکر چوک پر کی گئی سجاوٹ نے شہر کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر دیا۔
SN Khandelwal Banaras Wale: ایسی اولاد کسی کو نہ ملے،80کروڑ کی جائیداد اور400کتابوں کے مصنف ایس این کھنڈیلوال کوڑھ آشرم میں رہنے پر مجبور
جن بچوں نے ایس این کھنڈیلوال کو بڑھاپے میں گھر سے باہر پھینک دیا تھا۔ اب وہ ان بچوں کا نام بھی نہیں لینا چاہتے۔ انہیں بہت تکلیف ہوتی ہے۔اسی لئے وہ کہتے ہیں کہ میرے گھر والوں کے بارے میں نہ پوچھو۔ میرا ایک خاندان تھا۔ اب نہیں ہے۔
Ustad Bismillah Khan: ‘میری گنگا کہاں سے لاؤ گے’، جب استاد بسم اللہ خان کو امریکہ میں آباد ہونے کی ہوئی تھی پیشکش
استاد بسم اللہ خان کو ہندوستان کے چاروں اعلیٰ ترین سول اعزازات سے نوازا گیا ہے۔ انہیں پدم شری (1961)، پدم بھوشن (1968)، پدم وبھوشن (1980) اور 2001 میں بھارت رتن سے نوازا گیا۔





