Bharat Express DD Free Dish

Ban vs Aus

حسن محمود کی تباہ کن بولنگ کے سامنے آسٹریلیا کا مضبوط بیٹنگ آرڈر تاش کے پتوں کی طرح بکھر گیا اور پوری ٹیم پہلی اننگز میں 198 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی۔