Bharat Express DD Free Dish

Ban on Film

’ڈان 3‘فلم کے پروڈیوسر فرحان اختر کی شکایت کے بعد فیڈریشن نے رنویر سنگھ کے خلاف ’نان کوآپریشن ڈائریکٹو‘ جاری کر دیا ہے۔ اسی درمیان ایف ڈبلیو آئی سی ای کے چیف ایڈوائزر اشوک پنڈت نے آئی اے این ایس سے گفتگو کرتے ہوئے پورے تنازعے کی تفصیل بیان کی اور انڈسٹری میں بڑھتے ہوئے اس رجحان پر تشویش ظاہر کی۔

بی جے پی لیڈر گورو بھاٹیہ نے عرضی گزار کی طرف سے پیش ہوتے ہوئے جسٹس سوریا کانت کی سربراہی والی بنچ کے سامنے معاملہ کا ذکر کیا اور جلد سماعت کا مطالبہ کیا۔