Bharat Express DD Free Dish

Ballia

تھانے میں آر ٹی آئی کارکن کی پٹائی سے گھر والے بھی خوف زدہ ہیں۔ سنگھاسن سنگھ کو پولیس نے زبردستی تھانے میں بند کر رکھا ہے، سنگھاسن سنگھ کی بیوی، بیٹے اور بھائی نے حکام سے مدد کی اپیل کی ہے،

روہت کمار سنگھ نے کہا کہ ملک کی عوام وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم محسوس کرتے ہیں کہ ملک کے نوجوان خاندانی طاقتوں کے خلاف متحد ہیں۔

مونٹی نیگرو کی سفیر ڈاکٹر درباری نے کچھ عرصہ قبل بلیا میں کہا تھا کہ وہ بلیا کی تاریخ پر ایک بہترین فلم بنائیں گی جو 1942 میں تحریک آزادی کے دوران چند دنوں کے لیے آزاد ہوئی تھی۔

مونٹی نیگرو کی سفیر ڈاکٹر درباری نے کچھ عرصہ قبل بلیا میں کہا تھا کہ 1942 میں تحریک آزادی کے دوران چند دنوں کے لیے آزاد ہوئے بلیا کی تاریخ پر ایک بہترین فلم بنائیں گی۔

ڈاکٹر جیسنیں درباری جب لائبریری کے دورہ پر پہنچیں تو انہیں مایوسی ہوئی، اور انہوں نے مایوس بھرے لہجے میں کہا کہ  میں لائبریر ی کو کتابیں نہیں دے سکتی،کیونکہ یہاں کی حالت بہتر نہیں ہے، یہاں کسی بھی چیز کا نظم نہیں ہے تو پھر اس لائبریری میں کتابیں کیوں جمع کی جائیں

بلیا کو آزادی دینے کی تجویز جگدیشور نگم نے برطانوی حکومت کے سامنے رکھی تھی، حالانکہ برطانوی حکومت نے پوری طرح تسلیم 1947 میں کیا تھا۔ اس کے ساتھ ہی بلیا کے 84 شہداء اور انقلابیوں کو اعزاز سے سرفراز کیا گیا۔

تمام نکسلائیٹ بلیا ضلع کے مختلف تھانہ علاقوں کے رہنے والے ہیں۔ اے ٹی ایس نے ان کے پاس سے بڑی مقدار میں نکسلی لٹریچر، پمفلٹ، ہاتھ سے لکھے ہوئے پیغامات، الیکٹرانک آلات اور ہتھیار برآمد کیے ہیں۔