Pratyusha Banerjee Suicide Case: ٹی وی اداکارہ پرتیوشا بنرجی خودکشی کیس میں 10 سال بعد عدالت کا فیصلہ، بوائے فرینڈ الزام سے بری
راہل راج سنگھ کا شروع سے دعویٰ رہا ہے کہ وہ اور پرتیوشا دسمبر 2016 میں شادی کرنے والے تھے۔ اب تقریباً 10 سال تک چلنے والی قانونی لڑائی کے بعد راہل کو اس معاملے میں ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔
Balika Vadhu: ’بالیکا ودھو‘ کے 18 سال، چھوٹی آنندی بنیں اسٹار، ایک نے خودکشی کی تو دو فنکاروں کا ہوگیا انتقال
کم عمری کی شادی جیسے سماجی مسئلے پر بننے والے مقبول ٹی وی سیریل نے ناظرین پر گہرا اثر چھوڑا، جانیے اس کے نمایاں فنکار آج کہاں ہیں





