Eid Ul Adha: بقرعید کے لیے 2 لاکھ روپے کے 6 بکرے خریدے، چور اندھیرے میں تالے توڑ کر چوری کر گئے
دہلی میں چوروں نے گھر کے تالے توڑ کر گھر کے اندر سے 6 بکریاں چوری کر لیں۔ یہ بکرے عیدالاضحیٰ پر قربان کرنے کے لیے 2 لاکھ روپے کی اونچی قیمت پر خریدے گئے تھے۔
Eid-ul-Adha 2023 moon : ہندوستان میں ذوالحجہ کا چاند نظرآیا، 29 جون کو منائی جائے گی عید الاضحٰی
ہندوستان کے مختلف ریاستوں میں آج ذوالحجۃ کا چاند نظرآگیا ہے ۔ متعدد ریاستی و قومی رویت ہلاک کمیٹیوں کی جانب سے باضابطہ طور پر اس چیز کا اعلان بھی ہوچکا ہے کہ آج ذوالحجہ کا چاند دیکھا گیا ہے جس کی وجہ سے 20 جون کی تاریخ ذوالحجہ مہینے کی پہلی تاریخ ہوگی اور اس اعتبار سے ہندوستان بھر میں 29 جون کو عیدالاضحیٰ منائی جائے گی۔





