Bakra Eid 2025: ہم قربانی کا خون اور باقی ماندہ گوشت بھی دفن کردیتے ہیں،قربانی کو آلودگی سے مت جوڑو:ڈاکٹر ایس ٹی حسن
ایس پی لیڈر نے کہا کہ ہر بار تہواروں کے دوران ایسے سیاسی جھگڑے ہوتے ہیں اور یہ ایسے جھگڑے ہیں جو لوگوں کے درمیان دوریاں پیدا کررہے ہیں۔ یہ لوگ نہیں جانتے کہ یہ جتنی دوریاں پیدا کریں گے ہمارا ملک اتنا ہی کمزور ہوتا جائے گا۔





