UP MLC By-Election 2023: یوپی میں ایم ایل سی ضمنی انتخاب کے لئے ووٹنگ جاری، وزیراعلیٰ یوگی نے ڈالا ووٹ
ووٹنگ سے پہلے وزیراعلیٰ یوگی نے کہا کہ آج ڈبل انجن کی حکومت کسان کے لئے وقف ہے۔ کسانوں کو ایم ایس پی کا فائدہ ملا ہے۔ گنا کی قیمت کی ادائیگی ہوچکی ہے۔ چودھری صاحب کے خوابوں کو ہماری حکومت پورا کر رہی ہے۔
Taj Corridor Scam: تاج کوریڈور گھوٹالہ : 20 سال پرانے معاملے میں مایاوتی سمیت 11 ملزمان کی بڑھ سکتی ہیں مشکلات
اس معاملے میں سی بی آئی نے سابق وزیر اعلی مایاوتی کے ساتھ ساتھ سابق وزیر نسیم الدین صدیقی اور ریاستی حکومت کے اس وقت کے افسران سمیت 11 لوگوں کو ملزم بنایا تھا۔





