PM Modi Elevates Bagurumba Dance To Global Fame: وزیر اعظم مودی کی کوششوں سے آسام کے باگورومبا رقص کو ملی عالمی پہچان، گوگل سرچ میں بنایا ریکارڈ
وزیر اعظم مودی کی مسلسل کوششوں اور ثقافتی ورثے کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کی حکمتِ عملی کے نتیجے میں آسام کا روایتی باگورومبا رقص اب عالمی پہچان حاصل کرنے کی جانب تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ گزشتہ دو دہائیوں میں پہلی بار باگورومبا رقص سے متعلق عالمی سطح پر گوگل سرچ کا رجحان اپنی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے، جو اس لوک رقص کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کی واضح علامت ہے۔
’باگورُمبا دوہو‘ ہماری عظیم بوڈو روایت کو احترام پیش کرنے کا ذریعہ، کانگریس نے کبھی آسام کو اپنا نہیں سمجھا: پی ایم مودی
وزیراعظم نریندر مودی روڈ شو میں شامل ہوئے اور پھر ’باگورُمبا دوہو‘ کے شاندار ثقافتی جشن میں شرکت کی۔ انہوں نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی حکومت آسام کی ہر وراثت اور ہر فخر کو عزت دینا اپنا اعزاز سمجھتی ہے۔





