PV Sindhu: پی وی سندھو کا بی ڈبلیو ایف فرنچ اوپن کا خطاب جیتنے کا خواب ادھورا، فائنل میں این سی ینگ نے ماری بازی
ہندوستان کی اسٹار بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو کو سپر 750 ٹورنامنٹ کے فائنل میں جنوبی کوریا کی عالمی نمبر ایک کھلاڑی این سی ینگ کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ سندھو نے پہلا گیم جیتا، لیکن اگلے دونوں گیمز میں انہیں ہار کا سامنا کرنا پڑا۔
BWF French Open: بی ڈبلیو ایف فرانسیسی اوپن، پی وی سندھو نے کٹایا فائنل کا ٹکٹ، سیمی فائنل میں ہینا آکیچی کو دی شکست
دو بار کی اولمپک تمغہ یافتہ پی وی سندھو نے سخت مقابلے میں جاپان کی ہینا آکیچی کو شکست دے کر بی ڈبلیو ایف فرانسیسی اوپن 2026 کے فائنل میں جگہ بنا لی۔ اب فائنل میں ان کا سامنا جنوبی کوریا کی عالمی نمبر ایک کھلاڑی این سی ینگ سے ہوگا۔
PM Modi lauds PV Sindhu’s Japan Open Triumph: جاپان اوپن جیتنے پر وزیراعظم مودی نے پی وی سندھو کو سراہا، کہا-’’پوری قوم کو ان کی کامیابی پر فخر ہے‘‘
وزیراعظم مودی نے 136ویں ’من کی بات‘ پروگرام کے دوران کہا، ’’حالیہ دنوں میں ہمارے نوجوانوں نے کھیلوں میں کئی شاندار کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ پی وی سندھو بیڈمنٹن میں جاپان اوپن کا خطاب جیتنے والی پہلی ہندوستانی بن گئی ہیں۔ پوری قوم کو ان کی کامیابی پر فخر ہے۔‘‘
Japan Open 2026: پی وی سندھو نے جاپان اوپن جیت کر تاریخ رقم کر دی، فائنل میں اکانے یاماگوچی کودی شکست
سندھو نے پورے ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ پری کوارٹر فائنل میں انہوں نے عالمی نمبر پانچ ہان یو کو شکست دی، جبکہ کوارٹر فائنل اور سیمی فائنل میں ان کی حریف کھلاڑیوں نے انجری کے باعث مقابلے سے دستبرداری اختیار کر لی، جس سے سندھو کو فائنل تک رسائی میں مدد ملی۔فائنل کے پہلے گیم میں سندھو نے جارحانہ آغاز کرتے ہوئے ابتدائی تین پوائنٹس حاصل کیے اور 3-0 کی برتری بنا لی۔
Japan Open: پی وی سندھو سیزن کے اپنے پہلے خطاب سے ایک قدم دور، چن یو سیمی فائنل میچ کے دوران ہوئیں زخمی
31 سالہ بھارتی اسٹار نے سال کا آغاز عالمی درجہ بندی میں 18ویں نمبر سے کیا تھا، لیکن مسلسل عمدہ نتائج کی بدولت اب وہ دنیا کی نویں نمبر کی کھلاڑی بن چکی ہیں۔ ان کی موجودہ فارم اس بات کا واضح اشارہ ہے کہ وہ عالمی بیڈمنٹن میں ایک بار پھر اپنی مضبوط حیثیت قائم کرنے کی جانب گامزن ہیں۔
PV Sindhu Enters Japan Open Semifinals: جاپان اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچیں اسٹار بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو، نوزومی اوکوہارا کے دستبردار ہونے پر ملا واک اوور
عالمی درجہ بندی میں دسویں نمبر پر موجود پی وی سندھو اب سیمی فائنل میں چین کی عالمی نمبر چار اور ٹوکیو اولمپکس 2020 کی طلائی تمغہ یافتہ چن یوفی کا سامنا کریں گی۔ یہ مقابلہ دونوں کھلاڑیوں کے درمیان ایک اور دلچسپ معرکہ ثابت ہونے کی توقع ہے۔
Saina Nehwal Retirement: سائنا نہوال نے بیڈمنٹن کو کہا الوداع، 18 تمغوں اور متعدد اعزازات کے ساتھ شاندار سفر اختتام پذیر
بھارت کی اسٹار بیڈمنٹن کھلاڑی سائنا نہوال نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ 2012 کے لندن اولمپکس میں کانسے کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کرنے والی سائنا نے اپنے کیریئر میں 7 بڑے ٹورنامنٹس میں مجموعی طور پر 18 تمغے حاصل کیے۔
Padukone School of Badminton: دیپیکا پدوکون ملک بھر میں کھولیں گی ’پدوکون اسکول آف بیڈمنٹن‘ کے 75 نئے مراکز
نوٹ کے مطابق، پرکاش پدوکون کی رہنمائی میں تیار کردہ کوچنگ کے طریقہ کار کے ذریعے، تنظیم ملک بھر میں اسکول کے بچوں اور کام کرنے والے لوگوں کو بیڈمنٹن سے جوڑنا چاہتی ہے۔ اس کا مقصد ان لوگوں کی مدد کرنا بھی ہے جو بیڈمنٹن کوچ بننا چاہتے ہیں، تاکہ انہیں اچھی تربیت اور ایک مستحکم کیریئر حاصل ہو سکے۔





