Badhta Bihar Conclave: ”نتیش کمار تاریخ ہوگئے“، ’بڑھتا بہار کانکلیو‘ میں کانگریس لیڈر اکھلیش پرساد سنگھ کا بڑا دعویٰ
اکھلیش پرساد سنگھ نے’بڑھتا بہارکانکلیو‘ میں بھارت ایکسپریس کے اینکرسمت جھا سے بات چیت میں پٹنہ یونیورسٹی کو سینٹرل یونیورسٹی کا درجہ دیئے جانے کا موضوع اٹھایا۔ انہوں نے کہا کہ بہارتعلیمی سطح پرمسلسل پیچھے ہورہا ہے۔
‘Badhta Bihar’ Conclave: بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے ’بڑھتا بہار کانکلیو‘ کا پٹنہ میں انعقاد آج، جانئے کون کون سی شخصیات کریں گی شرکت
Bharat Express News Network ‘Badhta Bihar’ Conclave: بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے بڑھتا بہار کانکلیو کا بہارکی راجدھانی پٹنہ میں آج انعقاد کیا جا ئے گا۔ پروگرام میں بہارکی سیاست سے متعلق کئی شخصیات بھی شامل ہوں گی۔
Badhta Bihar Conclave: بہار میں آج بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کا ’بڑھتا بہار کانکلیو‘، جانئے کیا ہے بہار کا ثقافتی ورثہ
بہار کی نالندہ یونیورسٹی کو دکشیلا کے بعد دنیا کی دوسری سب سے بڑی یونیورسٹی سمجھا جاتا ہے۔ یہ گپتا دور (5ویں صدی) میں قائم ہوئی تھی۔ نالندہ یونیورسٹی کو دنیا میں تعلیم کا سب سے بڑا مرکز سمجھا جاتا ہے۔