Bharat Express DD Free Dish

Bade Miyan Chote Miyan

علی عباس ظفر نے ان تمام الزامات کی تردید کی ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ انھیں واشو بھگنانی سے بقیہ رقم لینی ہے، جس کے لیے انھوں نے قانونی نوٹس بھی بھیج رکھا ہے۔

بڑے میاں چھوٹے میاں 11 اپریل کو عید کے موقع پر سینما گھروں میں ریلیز کی گئی تھی۔ اس فلم میں اکشے کمار اور ٹائیگر شراف نے پہلی بار ایک ساتھ اسکرین شیئر کی ہے۔ ان دونوں کے علاوہ پرتھوی راج سوکمارن، مانوشی چھلر اور عالیہ فرنیچر والا فلم میں مرکزی کردار میں ہیں۔

بڑے میاں چھوٹے میاں' 300 کروڑ روپے سے زائد کے بجٹ سے بنائی گئی ہے اور ریلیز کے دوسرے ہفتے تک پہنچنے کے بعد بھی یہ اپنی لاگت کا نصف بھی وصول نہیں کر پائی ہے۔

بڑے میاں چھوٹے میاں ایک ملٹی اسٹارر فلم ہے۔ جس میں ملیالم اسٹار پرتھوی راج سوکمرن اکشے اور ٹائیگر کے ساتھ نظر آرہے ہیں۔ پرتھوی راج نے فلم میں ولن کا کردار ادا کیا ہے۔

فلم کے حوالے سے کافی کریز دیکھنے میں آیا ہے۔ اس لیے فلم کی ایڈوانس بکنگ بھی شروع کر دی گئی تھی۔ لیکن اب شائقین کو فلم دیکھنے کے لیے مزید انتظار کرنا پڑے گا۔

فلم کو پوجا فلمز (واشو بھگنانی، دیپ شکھا بھگنانی اور جیکی بھگنانی) اور اے اے زیڈ (علی عباس ظفر) فلمز کے ذریعے پروڈیوس کیا جا رہا ہے اور یہ کرسمس 2023 میں ریلیز ہونے والی ہے۔ ف