Harsh Malhotra at Badariya 2026: ’’زبانیں مختلف ہوتی ہیں، لیکن ہندوستان کا بنیادی کلچرایک ہے‘‘، بدریا 2026 میں ہرش ملہوترا نے بدریا 2026 میں سی ایم ڈی اپیندر رائے کی پہل کو سراہا
بدریا 2026 کے اسٹیج سے، ہرش ملہوترا نے ہندوستانی ثقافت، انسان دوستی اور خود انحصاری پر اپنے خیالات کا اظہارکیا۔ انہوں نے سی ایم ڈی اپیندررائے کی سرپرستی میں تال کٹورہ اسٹیڈیم میں منعقد ہونے والے عظیم الشان لوک اتسوکی تعریف کی۔
دہلی میں لوک ثقافت کا عظیم جشن، ’بدریا 2026‘ سے سی ایم ڈی اپندر رائے کا خصوصی پیغام
’بدریا 2026‘ کے اس شاندار اسٹیج پر ملک بھرسے 20 سے زائد معروف فن کاراپنی فنکارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کررہے ہیں۔ معروف لوک گلوکارہ اورپدم شری ایوارڈ یافتہ مالنی اوستھی اپنی مشہورٹھمری، کجری اور روایتی لوک دھنوں کے ذریعے پروگرام کی خاص کشش بنی ہوئی ہیں۔ ان کے علاوہ پریا ملک، چندن تیواری، رشی سنگھ، سمردھ پاٹھک اور ساتوک پاٹھک سمیت کئی معروف فن کاراپنی آواز اور موسیقی سے تال کٹورا اسٹیڈیم کو خوشی اور جشن کے رنگ میں رنگ رہے ہیں۔
بڑے شہروں کی مصروف زندگی کے درمیان لوک ثقافت کا سنگم، سی ایم ڈی اپیندر رائے نے بتایا کیوں خاص ہے ’بدریا‘ تقریب؟
بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اپیندر رائے نے کہا، ’بدریا‘ اتر پردیش، بہار کی مٹی اور ساون کی رخصتی کی روایت کا آئینہ دار ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’بدریا‘ کے ذریعے پوروانچل کی لوک روایات، موسیقی اور تہذیبی ورثے کو نئی نسل اور ملک کے مختلف حصوں تک پہنچانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
CM Rekha Gupta Joins CMD Upendra Rai to Inaugurate ‘Badriya’: وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا اور بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اُپیندر رائے نے کی ’’بدریا فیسٹیول‘‘ کی شمع افروزی، فنکاروں نے مانسون کو پیش کیا شاندار الوادعیہ
یہ پروگرام ماتا چکیری دیوی فاؤنڈیشن کے ٹرسٹی اُپیندر رائے کی قیادت میں منعقد کیا گیا تھا، جس کا مقصد دہلی میں بھوجپوری اور میتھلی ثقافت کو فروغ دینا تھا۔
Cultural Extravaganza Badariya Festival for Grace Delhi’s Central Park: دہلی میں ہوگا مانسون اختتام پر منفرد ثقافتی میلے ’’بدریا فیسٹیول کا انعقاد، وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا سمیت مشہور شخصیات کریں گی شرکت
اس شاندار فیسٹیول کے ذریعے شہری ناظرین کو دیہی زندگی، لوک فنون اور رسم و رواج سے جوڑنے کی کوشش کی جائے گی۔





