Baby Care Child Hospital Fire Case: عدالت نے ملزم کو 3 دنوں کے لئے پولیس تحویل میں بھیجا ، پیشی 30 مئی کو ہو گی
دہلی پولیس نے گرفتار ملزمان سے پوچھ گچھ کے لیے عدالت سے ملزمان کی تحویل مانگی تھی۔ ہسپتال میں آگ لگنے سے سات نومولود بچے جاں بحق اور پانچ زخمی ہو گئے۔