Katrina Kaif and Vicky Kaushal Blessed With Baby Boy : وکی کوشل اور کٹرینہ کیف کے گھر ننھے راجکمار کی آمد، شوبز انڈسٹری میں خوشیوں کی لہر، مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری
بالی وُوڈ کی مشہور جوڑی کٹرینہ کیف اور وکی کوشل کے گھر خوشیوں کا سماں ہے۔ اداکارہ نے ایک بیٹے کو جنم دیا ہے، جس کے بعد فلمی اور ٹی وی انڈسٹری میں مبارک بادوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
Sana Khan-Anas Syad Become New Parents: ثنا خان کے گھر گونجی کلکاریاں، انس سید کے یہاں ہوا چاند سا بیٹا، خاص انداز میں فینس کو دی جانکاری
ثنا خان کے شوہرانس سید ابھی حج کرکے آئے ہیں، اسی کے بعد سے ثنا خان اور مفتی انس کے گھر ایک خوشخبری بھی آگئی ہے۔ ثنا خان ماں بن گئی ہیں۔





