‘I Was Ashamed of Being a Hindu’: ’مجھے ہندو ہونے پر شرمندگی ہو رہی تھی‘، سورا بھاسکر نے بابری مسجد کے خلاف ہوئے فیصلے پر کیا اظہارِ خیال
سورا بھاسکر نے 2019 کے ایودھیا فیصلے کو ’غیر منصفانہ‘ قرار دیتے ہوئے مسلم دوستوں سے معافی مانگنے کا ذکر کیا، عامر خان، شاہ رخ خان اور سلمان خان کو بھی پیغام بھیجا تھا
Amit Shah on Babri Masjid Row in Bengal: ’’بی جے پی کا ایک بھی کارکن جب تک زندہ ہے، بنگال میں بابری مسجد نہیں بننے دیں گے…‘‘ امت شاہ کا سنسنی خیز بیان
مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ نے دعویٰ کیا کہ مغربی بنگال انتخابات کے پہلے مرحلے میں بی جے پی 110 سیٹوں پرکامیابی حاصل کرے گی۔ انہوں نے وعدہ کیا کہ سی اے اے کو تیزی سے نافذ کیا جائے گا، دراندازی کو روکا جائے گا۔ ساتھ ہی بنگال میں بابری مسجد بھی نہیں بننے دیں گے۔
Amit Shah targets TMC: وزیرداخلہ امت شاہ کا ممتا بنرجی پر بڑا حملہ، ٹی ایم سی پر’’سنڈیکیٹ راج، بدعنوانی اور خراب امن و امان‘‘ کے لگائے الزامات
مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ 23 اپریل کو جبکہ دوسرے مرحلے کی ووٹنگ 29 اپریل کو ہوگی، اور نتائج 4 مئی کو سامنے آئیں گے۔





