PM Modi Condoles Death of B Saroja Devi: وزیر اعظم مودی نے اداکارہ بی سروجا دیوی کے انتقال پر کیا اظہارِ تعزیت، کہا-انھیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا
اپنی سہ رنگی فن کاری اور کمال کی اداکاری کے مشہور بی سروجا نے کنڑ، تمل، تیلگو، ہندی اور سنہالی زبانوں میں 200 سے زیادہ فلموں میں اداکاری کی ہے۔





