Iran Attacks Middle East: امریکی بیس نہ ہونے کے باوجود ایران نے مسلم ممالک کو کیوں بنایا نشانہ؟ آذربائیجان پر ڈرون حملے کے بعد اٹھے بڑے سوال
امریکہ اور اسرائیل کے حالیہ فوجی حملوں کے بعد مشرق وسطیٰ میں تناؤ میں اضافہ ہو گیا ہے۔ ایران نے جواباً سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر، کویت، ترکی اور آذربائیجان سمیت کئی ممالک پر میزائل اور ڈرون حملے کیے، جس سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی۔ تاہم سوال یہ اٹھ رہا ہے کہ جب ان ممالک میں امریکی فوجی بیس نہیں تھے تو ایران نے انہیں نشانہ کیوں بنایا؟
US not interested in changing Iran’s regime: ’’امریکہ کو ایران میں حکومت کی تبدیلی میں دلچسپی نہیں…عوام چاہے تو ہٹائے سرکار…‘‘، امریکہ کے نائب صدر جے ڈی وینس کا بیان
جے ڈی وینس کا یہ بیان ایران کے حوالے سے امریکی موقف میں نرمی کی علامت سمجھا جا رہا ہے۔ حال ہی میں امریکہ ایران میں حکومت کی تبدیلی کے خیال کے لیے آمادہ نظر آ رہا تھا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وہاں بڑے پیمانے پر ہونے والے مظاہروں کے دوران مظاہرین سے ملکی اداروں پر ’قبضہ‘ کرنے کی اپیل بھی کی تھی۔
Turkey Military Plane Crash : جارجیا میں ترک فوجی طیارہ تباہ، تمام 20 اہلکار ہلاک، صدر طیب اردگان نے کیا دکھ کا اظہار
ترکی فضائیہ کا ایک فوجی طیارہ منگل کو جارجیا میں گر کر تباہ ہو گیا، جس میں سوار تمام 20 ترک فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے۔ واقعے کے بعد ترکی اور جارجیا نے مشترکہ تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
Iran Opposes US-Brokered Caucasus Transit Route: ایران نے امریکی حمایت یافتہ ’’قفقاز راہداری‘‘ کو روکنے کی دی دھمکی، کہا-خطے میں بیرونی مداخلت کے نتائج ہوں گے سنگین
ایران کی وزارت خارجہ کہا ہے کہ ایران کی سرحد کے قریب ہونے والے تمام منصوبوں میں ’’قومی خودمختاری اور علاقائی سالمیت‘‘ کا مکمل احترام کیا جانا چاہیے۔
Azerbaijan-Armenia Conflict: ایک بھارت کا دوست تو دوسرا پاکستان کا، 33 سال کی دشمنی ختم کرائیں گے ٹرمپ، جانئے کیا ہے پلان کے پیچھے کا راز؟
یہ وہ علاقہ ہے جو بین الاقوامی سطح پر آذربائیجان کا حصہ تسلیم کیا جاتا ہے، لیکن 1993 کی جنگ میں آرمینیائی افواج کے قبضے میں آ گیا۔ سوویت یونین کے انہدام کے بعد یہ علاقہ ایک پیچیدہ تنازع کا مرکز بن گیا۔
Tusshar Kapoor refuses to say anything on ‘Turkiye Boycott’: ’ترکیہ بائیکاٹ‘ پر کچھ بھی کہنے سے تشار کپور نے کیا انکار، بتائی یہ وجہ
جیش پٹیل اور امیش کمار نے زی اسٹوڈیوز کے ساتھ مل کر براوو انٹرٹینمنٹ کے تحت اس فلم کو پروڈیوس کیا ہے۔ ’کپکپی‘ ملیالم بلاک بسٹر ’رومانچم‘ کا ہندی ریمیک ہے جس کی ہدایت کاری جیتھو مادھون نے کی تھی، جو سال 2023 میں ریلیز ہوئی تھی۔
‘Boycott’ campaign for Turkey and Azerbaijan: ترکیہ اور آذربائیجان کو ہند-پاک جنگ میں پاکستان کا ساتھ دینا مہنگا پڑا، ہندوستانی عوام نے شروع کی ’بائیکاٹ‘ مہم
انفو انڈیا کے اعداد و شمار کے مطابق 2024 میں ہندوستان سے قریب 2.50 لاکھ سیاحوں نے آذربائیجان کا سفر کیا تھا۔ اگر ترکیہ کی بات کریں تو تقریباً 3 لاکھ ہندوستانی سیاح وہاں گئے تھے۔
India-Pakistan Tensions: ہندوستانی ٹریول کمپنیوں نے ترکی اور آذربائیجان کے لیے پیکجز معطل کر دیے، ہند-پاک جنگ میں دونوں ممالک نے کی تھی پاکستان کی حمایت
ٹریومنٹ کے سی ای او آلوک کے سنگھ نے کہا ہے کہ "پاکستان، ترکی اور آذربائیجان جیسے ممالک کے ساتھ بڑھتے ہوئے تناؤ کی وجہ سے، ہم نے ٹریومنٹ میں ایک مضبوط اور ذمہ دارانہ موقف اختیار کیا ہے۔ ہم نے ترکی اور آذربائیجان کے بائیکاٹ کے ہندوستانیوں کی کال کی حمایت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔"
Operation Sindoor: آپریشن سندور پر پوری دنیا ہندوستان کے ساتھ! پاکستان کو اکسا رہے ہیں یہ 3 ممالک، کر رہے ہیں جنگ کی بات
ہندوستان کے آپریشن سندور پر امریکہ، اسرائیل اور یورپی ممالک نے واقعہ کو ایک درست اور تحمل سے بھرپور قدم قرار دیا اور اس کی تعریف کی۔ ہندوستان نے واضح کیا کہ یہ حملے کسی پاکستانی شہری، فوجی یا اقتصادی اسٹیبلشمنٹ پر نہیں تھے۔ صرف جیش محمد، لشکر طیبہ اور حزب المجاہدین کے مضبوط ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔
Vladimir Putin on Azerbaijan Plane Crash: روسی صدر ولادیمیر پوتن نے آذربائیجان طیارہ حادثے پر مانگی معافی، کہا -افسوسناک تھا حادثہ
روسی صدر ولادیمیر پوتن نے روسی فضائی حدود میں طیارے کے حادثے پر آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے معافی مانگ لی ہے۔





