UP News: فیس بک پر غیر ملکی خاتون کا روپ دھارنے والا دھوکہ باز بہار سے گرفتار، اعظم گڑھ میں کی تھی چار ماہ قبل 18 لاکھ کی دھوکہ دہی
پولیس پوچھ گچھ میں ملزم نے بڑا انکشاف کرتے ہوئے تسلیم کیا کہ اسے KBC لاٹری فراڈ، غیر ملکی خاتون ظاہر کر کے گفٹ فراڈ، فائننس کے نام پر سائبر فراڈ کا علم ہوا تھا۔