Bharat Express DD Free Dish

Azam Khan Gets Bail

سماجوادی پارٹی کے سینئر لیڈر اعظم خان اور ان کے بیٹے عبداللہ اعظم دو پین کارڈ معاملے میں رام پور جیل میں 7 سال کی سزا کاٹ رہے ہیں۔ اس دوران اعظم خان کے لئے کچھ راحت کی خبر آئی ہے۔

اعظم خان کے خلاف کئی سالوں سے مختلف قانونی مقدمات زیر سماعت تھے، تاہم اب عدالتوں سے مسلسل راحت ملنے کے بعد ان کی رہائی یقینی دکھائی دے رہی ہے۔