Viksit Bharat Initiative: پی ایم مودی کے Viksit Bharat Initiative میں شامل ہوئے آیوشمان کھرانہ، نوجوانوں سے کی یہ خصوصی اپیل
فلم اداکار آیوشمان کھرانہ وزیر اعظم نریندر مودی کے 'ڈیولپڈ انڈیا انیشیٹو' میں شامل ہو گئے ہیں۔ اس مہم میں شامل ہونے کے ساتھ ساتھ انہوں نے ملک کے نوجوانوں سے خصوصی اپیل بھی کی ہے۔
Rakul Preet Singh and Jackky Bhagnani Wedding: رکل پریت سنگھ اور جیکی بھگنانی کی ہوئی شادی، سامنے آئیں تصاویر
رکل اور جیکی کی شادی میں اکشے کمار، ٹائیگر شراف، آدتیہ رائے کپور، اننیا پانڈے، شاہد کپور-میرا راجپوت، ورون دھون-نتاشا دلال، آیوشمان کھرانہ-طاہرہ کشیپ سمیت کئی فلمی ستاروں نے شرکت کی۔ راج کندرا اور شلپا شیٹی نے رکل اور جیکی کی شادی میں پرفارم کیا۔
آیوشمان کھرانہ نے کہا کہ کامیابی اسٹارڈم کی علامت ہے ،جانیں 100 کروڑکے کتنے قریب پہنچی ڈریم گرل 2
آیوشمان کھرانہ کی فلم ڈریم گرل 2 کو ناظرین کی جانب سے بے پناہ پیار مل رہا ہے۔ فلم تیزی سے 100 کروڑ کے قریب پہنچ رہی ہے ۔
Dream Girl 2 Box Office Collection Day 8: ایوشمان کھرانہ کی فلم ڈریم گرل 2 کا باکس آفس پر خستہ حال، آٹھویں دن فلم نے کی محض اتنی کمائی
اداکارہ نصرت بھروچا کو ڈریم گرل میں آیوشمان کھرانہ کے ساتھ کلیدی کردار میں دیکھا گیا تھا۔ وہیں اس بار انہیں رپلیس کر دیا گیا ہے اور آیوشمان کے ساتھ اننیا پانڈے لیڈ رول میں نظر آئی ہیں۔
Dream Girl 2 Box Office Collection: ایوشمان کھرانہ کی فلم کی دھوم جاری، 50 کروڑ کلب میں شامل’ڈریم گرل 2′
ابتدائی اعداد و شمار کے مطابق ڈریم گرل 2 نے 29 اگست کو تقریباً 5.70 کروڑ کمائے۔ اس کے ساتھ ہی ڈریم گرل 2 نے اپنی ریلیز کے 5 دنوں میں گھریلو باکس آفس پر 51.83 کروڑ کا مجموعی لائف ٹائم بزنس کیا ہے۔
Dream Girl 2 BO Collection Day 3: ‘ڈریم گرل 2’ کی کمائی نے پکڑی رفتار، فلم نے تیسرے دن کیا حیرت انگیز کلکشن
'ڈریم گرل 2' کا تین روزہ مجموعہ لاجواب رہا ہے۔ ایسے میں آیوشمان کافی عرصے بعد باکس آفس پر شاندار کامیابی حاصل کر رہے ہیں۔ فلم اب جلد ہی 50 کروڑ کا ہندسہ عبور کرنے کی طرف بڑھ رہی ہے۔
Ananya Pandey On Social Media Trolling: سوشل میڈیا پر ٹرول ہونے پر اننیا پانڈے کا چھلکا درد، کہا- ‘لوگ بھول جاتے ہیں کہ اداکار بھی انسان ہوتے ہیں’
ڈریم گرل 2' کی اداکارہ نے مزید کہا کہ جب کوئی کہتا ہے کہ آپ یہ کر سکتی ہیں یا کسی اور طریقے سے کریں تو میں اسے ہمیشہ قبول کرتی ہوں۔ میں سیکھنا اور بڑھنا کبھی نہیں روکنا چاہتی۔