Raisin Water Benefits: صبح خالی پیٹ کشمش کا پانی پینا بے حد فائدہ مند، کھل اٹھے گا چہرہ، غائب ہو جائیں گی یہ پریشانیاں
ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کے لیے بھی یہ کسی نعمت سے کم نہیں۔ کشمش میں موجود پوٹاشیم سوڈیم کی مقدار کو متوازن رکھتا ہے، جس سے بلڈ پریشر قابو میں رہتا ہے اور دل کی صحت بہتر ہوتی ہے۔ خون کی کمی یعنی انیمیا سے پریشان افراد کے لیے کشمش کا پانی قدرتی ٹانک ہے۔ اس میں موجود بھرپور آئرن اور وٹامن بی کمپلیکس ہیموگلوبن بڑھاتے ہیں، جس سے تھکان، کمزوری اور چکر آنے کی شکایت کم ہو جاتی ہے۔
123 regular Ayush visas issued to foreigners: ایک سال میں 123 ریگولر آیوش، 221 ای-آیوش ویزا غیر ملکیوں کو جاری کیے گئے: مرکزی سرکار
وزیر مملکت جادھو نے یہ بھی بتایا کہ حکومت نے پرائمری ہیلتھ سینٹرز (PHCs)، کمیونٹی ہیلتھ سینٹرز (CHCs)، اور ڈسٹرکٹ اسپتالوں (DHs) میں آیوش سہولیات کے شریک مقام کی حکمت عملی اپنائی ہے۔ وزیر مملکت نے کہا کہ اس سے مریضوں کو سنگل ونڈو کے تحت مختلف طبی نظاموں کے اختیارات ملیں گے۔
A K Sharma: سٹی اینڈ ہاؤسنگ ڈیولپمنٹ اور آیوش ڈیپارٹمنٹ نے یوپی میں یوگا پریکٹس کے لیے مفاہمت نامے پر کیےدستخط
ایم او یو پر لوکل گورنمنٹ ڈائریکٹر نیہا شرما اور آیوش کے مشن ڈائریکٹر مہیندر ورما اور اسپیشل سکریٹری ہاؤسنگ اینڈ اربن پلاننگ راکیش مشرا نے دستخط کیے۔





