A Delhi court granted divorce to cricketer Shikhar Dhawan: شکھر دھون کا ان کی بیوی عائشہ مکھرجی سے طلاق، بیٹے سے ملنے کی ملی اجازت
شکھر دھون نے عدالت میں دائر درخواست میں کہا تھا کہ ان کی بیوی عائشہ مکھرجی نے انہیں ذہنی تشدد کا نشانہ بنایا۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں دھون جوڑے کے بیٹے پر مستقل حقوق کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں دیا ہے۔
Shikhar Dhawan: شیکھر دھون کے بارے میں میڈیا یا سوشل میڈیا پر غلط بیان نہ دیں، عدالت نے اہلیہ عائشہ مکھرجی کو دیا یہ حکم
کرکٹر شیکھر دھون اور ان کی اہلیہ عائشہ مکھرجی فی الحال اگست 2020 سے الگ رہ رہی ہیں۔ شکھر دھون نے اپنی بیوی سے طلاق کی درخواست بھی کورٹ میں دائر کی ہے