India’s Squad against Afghanistan: افغانستان کے خلاف ٹی20 سیریز کے لیے بھارتی ٹیم کا اعلان، ویبھَو کو ملا موقع، ان کھلاڑیوں کی ہوئی واپسی
بھارت اور افغانستان کے درمیان 13 ستمبر کو ون ڈے سیریز کا پہلا میچ کھیلا جائے گا، جس کے بعد 15 ستمبر کو دوسرا مقابلہ ہوگا۔ سیریز کا تیسرا اور آخری میچ 17 ستمبر کو کھیلا جانا ہے۔ تینوں مقابلے دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں ہوں گے۔
Axar Patel Creates History: آل راؤنڈر اکشر پٹیل نے بنایا شاندار ریکارڈ، ٹی-20 انٹرنیشنل میں ایسا کرنے والے بھارت کے پہلے اسپنر……..
بھارت کی جانب سے ٹی-20 انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے اسپنروں کی فہرست میں اکشر پٹیل پہلے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔ ان کے بعد یزویندر چہل 80 میچوں میں 96 وکٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں، جبکہ کلدیپ یادو 54 مقابلوں میں 95 وکٹیں حاصل کرکے تیسرے مقام پر موجود ہیں۔
IPL 2026: کے ایل راہل نے توڑ دیا اے بی ڈی ویلیئرز کا بڑا ریکارڈ، اس معاملے میں بنے نمبر ون
آئی پی ایل 2026 کے 62ویں مقابلے میں دہلی کیپیٹلز (ڈی سی) نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے راجستھان رائلز (آر آر) کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔
Captain Axar Patel Fined: دہلی کی جیت کا مزہ ہوا پھیکا، کپتان اکشر پٹیل پر 12 لاکھ روپے جرمانہ عائد، پنجاب کنگس کے خلاف سست اوور ریٹ پر ہوئی کارروائی
مادھو تیواری نے بیٹنگ کے ساتھ گیندبازی میں بھی عمدہ کارکردگی دکھائی اور دو وکٹیں حاصل کیں، جس پر انہیں ’پلیئر آف دی میچ‘ کے اعزاز سے نوازا گیا۔ اس کامیابی کے بعد دہلی کیپٹلس نے پلے آف میں پہنچنے کی اپنی امیدیں برقرار رکھی ہیں۔ ٹیم کے اب 12 میچوں میں 10 پوائنٹس ہوگئے ہیں۔
IPL 2026: کے کے آر سے شکست کے بعد مایوس ڈی سی کپتان اکشر پٹیل کی نظریں اب اگلے سیزن پر
آئی پی ایل 2026 میں دہلی کیپیٹلز (DC) کی مایوس کن کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈی سی کو جمعہ کے روز اپنے ہوم گراؤنڈ ارون جیٹلی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کولکاتا نائٹ رائیڈرز (KKR) کے ہاتھوں 8 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
KKR vs DC: آئی پی ایل 2026: فن ایلن کی طوفانی سنچری، کے کے آر نے دہلی کیپیٹلز کو 8 وکٹوں سے دی شکست، لگایا جیت کا چوکا
انڈین پریمیئر لیگ 2026 کے 51ویں میچ میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) نے شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جمعہ کے روز دہلی کیپیٹلز (ڈی سی) کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔
IPL 2026: ٹاس کے معاملے میں اکشر پٹیل ’خوش قسمت‘، دہلی کیپیٹلز کے نام درج ہوا یہ ریکارڈ
دہلی کیپیٹلز نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی تاریخ میں لگاتار سب سے زیادہ ٹاس جیتنے کے ریکارڈ کی برابری کر لی ہے۔ اس ٹیم نے اکشر پٹیل کی کپتانی میں ہفتہ کو آئی پی ایل 2026 کے 35ویں میچ میں پنجاب کنگز کے خلاف ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ یہ آئی پی ایل میں مسلسل نواں ایسا میچ تھا جس میں ڈی سی نے ٹاس اپنے نام کیا۔
IPL 2026: کپتان اکشر کی فارم ڈی سی کے لیے بنی دردِ سر، رنز اور وکٹ کے لیے جدوجہد جاری
آئی پی ایل 2026 کا 31واں مقابلہ منگل کو راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں سن رائزرس حیدرآباد (ایس آر ایچ) اور دہلی کیپیٹلز (ڈی سی) کے درمیان کھیلا جائے گا۔ ڈی سی اس میچ میں اپنے کپتان اکشر پٹیل سے شاندار کارکردگی کی امید کرے گی۔
Axar Patel On Impact Player Rule: ’امپیکٹ پلیئر‘ کا اصول پسند نہیں، دہلی کیپٹلس کے کپتان اکشر پٹیل کا بڑا بیان
دہلی کیپٹلس کے کپتان اکشر پٹیل نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں نافذ ’امپیکٹ پلیئر‘ قانون پر کھل کر اپنی ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ اصول ذاتی طور پر انہیں پسند نہیں کیونکہ اس سے آل راؤنڈر کھلاڑیوں کے کردار میں نمایاں کمی آتی ہے۔
The match against Pakistan was just a match for us: ‘پاکستان کے خلاف میچ ہمارے لیے صرف ایک میچ تھا، کوئی دشمنی والی جنگ نہیں’: اکشر پٹیل
بھارتی کرکٹ ٹیم نے کولمبو میں اتوار کو کھیلے گئے مقابلے میں پاکستان کو 61 رنز سے شکست دے دی۔ ٹیم انڈیا کی جیت کے بعد آل راؤنڈر اکشر پٹیل نے کہا کہ ہم دونوں ممالک کے درمیان دشمنی کے بارے میں نہیں بلکہ صرف کرکٹ کے بارے میں سوچ رہے تھے۔





