PM Modi First Visit to Norway: ’جیسے کوئی خواب سچ ہو گیا…‘ پی ایم مودی کو دیکھ کر ناروے میں مقیم بھارتی کیوں رو پڑے؟ ملا یہ بڑا اعزاز
بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی ناروے کے دورے پر پہنچے ہیں، جہاں انہیں اعلیٰ ترین اعزاز ’گرینڈ کراس آف دی رائل ناروے جین آرڈر آف میرٹ‘ سے نوازا گیا۔ اس دوران بھارت میں ناروے کی سفیر مے-ایلن اسٹینر نے کہا کہ وزیر اعظم مودی کا یہ دورہ بہت اہم ہے۔
Rajpal Yadav Award Show Controversy: بھائی جان کی حمایت کے بعد معاملہ نے لیا یو ٹرن، خود سامنے آئے راجپال یادو، میزبان سے متعلق بتا دی سچائی
ایوارڈ شو میں مذاق سے متعلق اٹھے تنازع میں راجپال یادو نے سوربھ دویویدی کا دفاع کرتے ہوئے معاملہ کو پرسکون کرنے کی کوشش کی۔ سلمان خان کی حمایت کے بعد تنازع مزید بڑھ گیا تھا، تاہم راجپال یادو کے بیان سے ماحول نرم پڑ گیا۔
Padma Shri award: پانچ ممتاز شخصیات کو پدم شری ایوارڈ ملنا گجرات کے لیے باعثِ فخر ہے: امت شاہ
گجرات کے وڈودرا کے رہائشی 94 سالہ مان بھٹ لوک کتھا کار دھرمکلال پانڈیا کو صدیوں پرانی کہانی سنانے کی روایت کو زندہ رکھنے کے لیے پدم شری ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔
Bharat Tech Summit and Awards 2025 : بھارت ٹیک سمٹ اینڈ ایوارڈ 2025 میں بھارت کے ڈیجیٹل وژن 2045 کی نمائش
گلوبل ٹیک پالیسی کنفیڈریشن (جی ٹی پی سی) نے ہوٹل تاج ایمبیسیڈر، نئی دہلی میں ’’بھارت ٹیک سمٹ اینڈ ایوارڈ 2025 ‘‘ کا انعقاد کیا۔ یہ ایونٹ صنعت، حکومت، تجارتی اداروں اور علمی شعبے کے شراکت داروں کے تعاون سے منعقد ہوا، جس کا مقصد بھارت کی ڈیجیٹل ترقی اور عالمی ٹیکنالوجی کے ساتھ ہم آہنگی کو فروغ دینا تھا۔
Govt Announces Rashtriya Vigyan Puraskar Honouring Scientific Excellence : سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں 2025 كے راشٹریہ وگیان پُرسکار کے تحت نامزدگیوں کا اعلان
حکومت ہند نے پیر کے روز راشٹریہ وگیان پرسکار 2025 کے فاتحین کا اعلان کیا، جس کے تحت 24 ممتاز سائنسدانوں اور ایک تحقیقی ٹیم کو مختلف سائنسی شعبوں میں غیر معمولی خدمات کے اعتراف میں ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔
Bharat Ratna Award was started on this dayَ: بھارت رتن ایوارڈ، آج ہی کے دن ہوا اس کا آغاز
ملک کا سب سے بڑا شہری اعزاز 'بھارت رتن' ان لوگوں کو دیا جاتا ہے جنہوں نے فن، ادب، سائنس، سماجی خدمت اور کھیل جیسے مخصوص شعبوں میں غیر معمولی اور قابل ذکر خدمات انجام دیں۔ ہندوستان کے اس وقت کے صدر ڈاکٹر راجندر پرساد نے 2 جنوری 1954 کو اس اعزاز کا آغاز کیا تھا





