PAC to discuss Air India crash tomorrow: پارلیمانی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کل ایئر انڈیا AI-171 حادثے پر کرے گی غور، سول ایوی ایشن کے اعلیٰ افسران طلب
سول ایوی ایشن سکریٹری اور ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن (DGCA) کے نمائندگان کو پیش ہونے کے لیے طلب کیا گیا ہے۔ تاہم میٹنگ کا اصل مرکز توجہ ہوائی اڈوں پر عوامی بنیادی ڈھانچے اور خدمات کے لیے مسافروں سے لیے جانے والے مختلف چارجز، فیسیں، اور ٹیرف کے تعین اور ضابطہ کاری پر ہوگا، ساتھ ہی پروازوں کی سلامتی پر بھی بات ہوگی۔
Black box recovered from Air India plane crash site: ایئر انڈیا طیارہ حادثے کی جگہ سے بلیک باکس برآمد، ڈیکوڈ ہونے کے بعد حادثے کی اصل وجہ کا پتہ چلے گا
کسی بھی ہوائی جہاز کا بلیک باکس نہ صرف حادثے کی وجوہات کا پتا لگانے میں مدد دیتا ہے بلکہ مستقبل میں ایسے حادثات کو روکنے کے لیے حفاظتی معیارات کو بہتر بنانے میں بھی معاون ہوتا ہے۔





