Ebola Outbreak: بیرونِ ملک سے آ رہے ہیں بھارت ؟ 24 گھنٹے پہلے ضرور پُر کریں یہ فارم، ورنہ ایئرپورٹ پر کرنا پڑ سکتا ہے پریشانی کا سامنا
شہری ہوابازی کی وزارت نے دہلی انٹرنیشنل ایئرپورٹ لمیٹڈ کے تعاون سے "ایئر سوودھا 2.0" لانچ کیا ہے۔ یہ ایک کانٹیکٹ لیس ہیلتھ سیلف ڈیکلریشن پورٹل ہے، جسے بین الاقوامی مسافروں کی حفاظت اور صحت کی نگرانی کو مزید مؤثر بنانے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔
Delhi airport issue passenger advisory: دہلی ایئرپورٹ نے مسافروں کے لیے جاری کی ایڈوائزری، گھنے کہرے کے سبب پروازوں میں تاخیر کا خدشہ
ایئرلائنز سے رابطے میں رہنے کی ہدایت۔ فضائی آلودگی کی سطح بھی انتہائی خراب۔ مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ (سی پی سی بی) کے مطابق مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) 361 ریکارڈ کیا گیا، جو صبح 7 بجے تک ’انتہائی خراب‘ زمرے میں رہا۔
Air India flight bound for Delhi returns to Phuket: ایئر انڈیا کے مسافر طیارہ کو ملی بم سے اڑانے کی دھمکی، 156 مسافروں کے ساتھ پھوکیت میں کرائی گئی ایمرجنسی لینڈنگ
تھائی لینڈ ایئرپورٹ کے افسران نے بتایا کہ پھوکیت سے ہندوستان کی راجدھانی نئی دہلی جا رہے ایئر انڈیا کے طیارہ کو جمعہ کے روز بم سے اڑانے کی دھمکی ملی۔ اس کے بعد طیارہ کی ایمرجنسی لینڈنگ کرائی گئی۔
Apache helicopter makes ‘emergency landing’ in Punjab: پٹھان کوٹ میں فضائیہ کے ہیلی کاپٹر اپاچے کی ایمرجنسی لینڈنگ، علاقے میں امڈی بھیڑ، مقامی لوگوں میں تشویش
جمعہ کی صبح تقریباً 11 بجے ایئرفورس کے اپاچے ہیلی کاپٹر کی ایمرجنسی لینڈنگ کرائی گئی۔ اس ایمرجنسی لینڈنگ کے بعد وہاں مقامی لوگوں کی بھیڑ اکٹھا ہو گئی اور افرا تفری کا ماحول بھی پیدا ہو گیا۔




