Australian PM asks Trump Purpose of Iran Attack: انتھنی البانیزی نے ڈونلڈ ٹرمپ سے پوچھ لیا ایران پر حملے کا مقصد، وضاحت کا کیا مطالبہ
ایران تنازعے کے باعث مشرقِ وسطیٰ میں شدید کشیدگی پیدا ہو گئی ہے۔ امریکی کانگریس کے بعد اب انتھنی البانیزی نے بھی ڈونلڈ ٹرمپ سے ایران کے خلاف کارروائی کے مقصد پر وضاحت طلب کی ہے۔
Fatima alleges sexist remarks by male colleague: آسٹریلیا کی مسلم ایم پی فاطمہ کا بڑا الزام، ’’شراب پلانے کا دیا آفر…ٹیبل پر ڈانس کرنے کو کہا… اور پھر…
یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ آسٹریلیائی پارلیمنٹ میں کسی خاتون کے ساتھ کچھ غلط ہوا ہو۔ سال 2021 میں برٹنی ہگنز نامی خاتون ملازمہ نے بتایا تھا کہ پارلیمنٹ میں ہی ایک کولیگ نے ان کے ساتھ جنسی زیادتی کی۔ جس کے بعد ملک بھر میں احتجاج شروع ہو گیا۔ تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی کہ پارلیمنٹ میں شراب پینا، خواتین کے ساتھ بدتمیزی اور بد سلوکی کرنا عام بات ہے۔
Australia to ban social media for children under 16: آسٹریلیا میں 16سال سے کم عمرکے بچے سوشل میڈیا کا نہیں کرسکیں گے استعمال،حکومت نے قانون سازی کا کردیا اعلان
آسٹریلیا ان ممالک میں شامل ہے جو سوشل میڈیا کی اصلاحات کی کوششوں میں سب سے آگے ہیں، اور اس کی تجویز کردہ عمر کی حد بچوں کے لیے دنیا کی سخت ترین پابندیوں میں سے ایک ہو گی۔البانیز نے پارلیمنٹ کے باہر صحافیوں کو بتایا، ’یہ والدین کے لیے ہے۔
G7 SUMMIT: عالمی طاقتوں کے ساتھ وزیراعظم نریندر مودی کا دوستانہ رشتہ،بھارت کی نئی پہچان کی علامت
جاپان کا خیال ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی جی سیون چوٹی کانفرنس میں شرکت سےجی سیون اورجی 20عمل کے درمیان ہم آہنگی پیدا ہوگی، خاص طور پر گلوبل ساؤتھ کے مسائل کو حل کرنے کے لیے یہ موقع اہم ہوگا۔
PM Modi Sydney Speech: آسٹریلیا میں مقیم ہندوستانی نژاد لوگوں کو پی ایم مودی کا بڑا تحفہ،برسبن میں قونصل خانہ کھولنے کا اعلان
اس موقع سے وزیراعظم نریندر مودی نے ایک طرف جہاں برسبین میں بھارت کا نیا قونصل خانہ کھولنے کا اعلان کیا ،وہیں آسٹریلیا میں موجود تمام بھارتیوں سے یہ اپیل کی کہ آپ جب بھی بھارت آئیں ، آسٹریلیا سے کسی نہ کسی دوست کو ساتھ میں ضرور لائیں ۔ آپ تمام ہندوستانی کلچر کے مندوبین ہیں، سفارتکار ہیں اور آپ سب بھارت اور آسٹریلیا کیلئے قیمتی اثاثہ ہیں۔





