Sexually Assaulting Case: نابالغ جنسی استحصال کے معاملے میں آسٹریلیائی کھلاڑی قصوروار قرار، یہ کرکٹر اب جائے گا جیل، پورا کیریئر ہوجائے گا تباہ!
ایرون سمرس ایک وقت میں کرکٹ کی دنیا کا ابھرتا ستارہ مانا جاتا تھا۔ اس کا کیریئر اب پوری طرح سے ختم ہوچکا ہے۔ ایران سمرس کو اب سلاخوں کے پیچھے لمبے وقت تک رہنے کی سزا سنائی جاسکتی ہے۔ اس معاملے میں سپریم کورٹ اگست میں اپنا آخری فیصلہ سنائے گا۔
Kane Richardson Retires from Professional Cricket: آسٹریلیائی تیز گیند باز کین رچرڈسن نے پیشہ ورانہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا کیا اعلان
ٹی20 کے علاوہ رچرڈسن نے 34 فرسٹ کلاس میچوں میں 102 وکٹیں اور 98 لسٹ-اے میچوں میں 153 وکٹیں حاصل کیں۔ انہوں نے انڈین پریمیئر لیگ میں رائل چیلنجرز بنگلور، راجستھان رائلز اور پونے واریئرز کی نمائندگی کے ساتھ ساتھ انگلینڈ اور متحدہ عرب امارات کی لیگز میں بھی شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔
Clarke reveals about his battle with skin cancer: ’’میرے چہرے سے سات بیسل سیلز نکالے گئے ہیں…‘‘، مائیکل کلارک نے اسکن کینسر سے اپنی لڑائی کے بارے میں بتایا
کلارک ان کئی معروف کرکٹرز میں شامل ہیں، جیسے رچی بینوڈ، سیم بلنگز، اینڈی فلاور، اور لارن چیٹل، جنہوں نے اسکن کینسر سے لڑائی لڑی ہے۔ اپنے زمانے کے بہترین بلے بازوں میں شمار کیے جانے والے کلارک، آسٹریلیا کی بہترین وائٹ بال ٹیم کے ایک اہم رکن رہے ہیں۔
Aaron Finch Retirement: ناگپور ٹسٹ سے پہلے آسٹریلیا کو لگا بڑا جھٹکا! کپتان نے اچانک کردیا ریٹائرمنٹ کا اعلان
Australian former Captain Aaron Finch: کنگارو ٹیم کے سابق کپتان ایرون فنچ نے 7 فروری کی صبح اپنے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ واضح رہے کہ ایرون فنچ نے سال 2022 میں ہی ونڈے فارمیٹ کو الوداع کہہ دیا تھا۔





