Strong Condemnation of American and Israeli Aggression on Iran: ایران پر امریکی و اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت، صورتحال کو ایران اور خلیجی ممالک کے تصادم میں تبدیل ہونے سے روکنے کی امیر جماعت اسلامی ہند کی اپیل
جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی طرف سے جاری مشترکہ فوجی جارحیت کی ایک بار پھر سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا ہے کہ موجودہ تصادم کو ایک وسیع علاقائی جنگ میں تبدیل ہونے سے روکا جانا چاہئے۔
Giorgia Meloni strongly criticized Israeli attacks in Gaza: اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی کی اسرائیل پر سخت تنقید، غزہ میں اسرائیلی فوجی کارروائیاں تمام حد پار کرچکی ہیں
وزیراعظم میلونی کا غزہ میں صحافیوں کی تازہ ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار، عالمی برادری سے جنگ بندی، قیدیوں کی رہائی اور انسانی امداد کی فوری فراہمی پر زور





