Baby John Trailer: ورون دھون نے بتایا ’بے بی جان‘ کا کب آئے گا ٹریلر
ورون دھون نے اداکار-گلوکار دلجیت دوسانجھ اور کیرتی سریش کے ساتھ ایک فنی ویڈیو شیئر کی تھی، جو ’بے بی جان‘ سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کر رہی ہیں۔ ویڈیو میں تینوں کو ہنستے اور مذاق کرتے دیکھا گیا۔
The Himalayan Film Festival 2023: لیہہ میں ہمالیائی فلم فیسٹیول 2023 کا دوسرا اہم دن
ٹرینڈنگ نیٹ فلکس فلم جانے جان کی ہدایت کار سوجوئے گھوش اور سپرہٹ بالی ووڈ فلم جوان ہدایت کار ایٹلی کی آج نمائش کی گئی فیچر فلمیں تھیں، جنہوں نے مقامی فلموں کے شائقین کو یہیں لداخ میں فلم تھیٹر جیسا تجربہ فراہم کیا۔
Kenny Deori Basumatary On Jawan: ‘میں45 لاکھ روپے کے بجٹ سے بنا سکتا ہوں کنگ فو فرنچائز کے 45 فلمیں’، اداکار نے فلم ‘جوان’ کے متعلق کہہ دی بڑی بات
بسوماتاری اس سال کے آخر میں اپنی مقامی کنگ فو فرنچائز کی تیسری فلم پر کام شروع کرنے والے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ ایک سپر ہیرو فلم بھی بنانا چاہتے ہیں۔
Jawan Buy One Get Oner Ticket Offer: جوان کے میکرز نے کیا بڑا اعلان، جوان کا ایک ٹکٹ خریدنے پر ملے گا ایک فری ٹکٹ
انسٹا پر ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ کی پوسٹ میں لکھا ہے، "ڈبل دھماکا۔ سنگل قیمت۔ جیسے آزاد کے ساتھ وکرم راٹھور... ویسے آپ کے ساتھ کوئی بھی جا سکتا ہے۔
Jawan Box Office Collection Day 17: شاہ رخ خان کی باکس آفس پر بادشاہت برقرار، کمائی کے معاملے میں توڑا اپنا ہی ریکارڈ، جانیں کیا ہے جوان کا اب تک کا کلیکشن
گدر 2' نے اب تک 44 دنوں میں گھریلو باکس آفس پر 522.84 کروڑ روپے کا بزنس کیا ہے۔ وہیں 'جوان' نے صرف 17 دنوں میں کل 546.58 کروڑ روپے کمائے ہیں۔
Shah Rukh Khan reacts to Nayanthara’s role in Jawan: جوان میں نینتارہ کے کردار پر پہلی بار شاہ رخ خان نے دیا ردعمل، کہا- کچھ وجہوں سے نہیں مل پایا نینتارہ کو اسکرین ٹائم
جوان میں شاہ رخ خان نے آزاد اور وکرم راٹھوڑ کے باپ بیٹے کا کردار ادا کیا تھا۔ جبکہ نینتارہ نرمدا کا کردار ادا کرتی نظر آئیں جو کہ اکیلی ماں اور آزاد کی محبت تھی۔
Jawan Box Office Collection Day 16: شاہ رخ خان کی فلم ‘جوان’ کا باکس آفس پر جلوہ برقرار، 16ویں دن بھی کیا اچھا کلیکشن
شاہ رخ خان کی جوان ورلڈ وائیڈ جلد ہی 1000 کروڑ کے کلب میں شامل ہونے جا رہی ہے۔ فلم نے اب تک 900 کروڑ روپے سے زیادہ کا بزنس کیا ہے۔
Jawan Box Office Collection Day 14: فلم ‘جوان’ نے 14 ویں دن بھی کی اچھی کمائی، جانیں اب تک کا کل کلیکشن
شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ کی کمائی میں دوسرے ہفتے میں بھی زبردست اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد فلم نے صرف 13 دنوں میں 500 کروڑ کا ہندسہ عبور کرلیا ہے۔
Jawan Box Office Collection Day 12: باکس آفس پر فلم جوان کا جلوہ برقرار، 900 کروڑ روپے کے قریب پہنچی شاہ رخ خان کی فلم
'جوان' ہندوستان میں بھی بہت زیادہ منافع کما رہی ہے۔ یہ فلم بھارت کے 500 کروڑ کلب میں شامل ہو گئی ہے۔ فلم کو ریلیز ہوئے 13 دن ہوچکے ہیں اور ساکنلک کی رپورٹ کے مطابق فلم 13ویں دن 13 کروڑ روپے کما سکتی ہے۔
Jawan Box Office Collection Day 8: شاہ رخ خان کی فلم ‘جوان’ کا باکس آفس شاندار مظاہرہ جاری، ریلیز کے آٹھویں دن رہا اتنا کلیکشن
اس سال جنوری میں ریلیز ہونے والی 'پٹھان' کے بعد 'جوان' شاہ رخ خان کی لگاتار دوسری فلم ہے جس نے دنیا بھر میں 600 کروڑ روپے کا ہندسہ عبور کیا ہے۔ 'پٹھان' نے دنیا بھر میں 1050 کروڑ روپے کی کمائی کی اور 'جوان' کی کمائی کی رفتار کو دیکھ کر پوری امید ہے کہ یہ 'پٹھان' کو پیچھے چھوڑ دے گی۔