Malayalam Actress Arrested for Luring Doctor: علاج کے بہانے ڈاکٹر کو فلیٹ پر بلا کر بے رحمی سے پیٹا، ملیالم اداکارہ سمیت 3 گرفتار
ڈاکٹر کا الزام ہے کہ فلیٹ میں اتولیا سمیت 12 افراد موجود تھے۔ جیسے ہی وہ اندر داخل ہوا، اسے باہر جانے سے روک دیا گیا اور دھمکیاں دی جانے لگیں۔ الزام ہے کہ اس معاملے کے اہم ملزم ببن نے ڈاکٹر کے چہرے پر زور دار مکا مارا۔





