Greece Helicopter Collision Athens Wildfire Crash: موت کا ہولناک منظر! آگ بجھانے کے دوران فضا میں آپس میں ٹکرا گئے دو ہیلی کاپٹر، ویڈیو دیکھ کر کھڑے ہو جائیں گے رونگٹے
یونان کے دارالحکومت ایتھنز کے قریب جنگلات میں لگی خوفناک آگ بجھانے کے دوران دو’بیل‘ ہیلی کاپٹر فضا میں آپس میں ٹکرا گئے۔ تصادم کے بعد ایک ہیلی کاپٹر آگ کے گولے میں تبدیل ہو کر زمین پر آ گرا۔ اس ہولناک حادثے میں دو پائلٹ ہلاک ہو گئے، جبکہ دو دیگر افراد زخمی ہوئے ہیں۔
Strait of Hormuz Crisis: آبنائے ہرمز بحران، یونان اور جرمنی کا فوجی شمولیت سے انکار
ماریناکس نے باقاعدہ پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ یورپی یونین کے آپریشن ’شیلڈ‘ میں یونان کی موجودہ شرکت صرف بحیرہ احمر (ریڈ سی) تک محدود ہے اور اس کا آبنائے ہرمز سے کوئی تعلق نہیں۔
Greece Train Accident: یونان میں مسافر ٹرین تصادم میں 26 افراد ہلاک، 85 زخمی
یونان ٹرین حادثہ: یونان میں دو ٹرینوں کے درمیان خوفناک حادثے میں مرنے والوں کی تعداد 16 سے بڑھ کر 26 ہو گئی۔ حادثے کی وجہ کیا ہے، فی الحال یہ واضح نہیں ہے۔





