Aalav awareness programme: جموں کشمیر میں کسانوں کی ترقی اور خوشحالی کو یقینی بنانے کیلئے ‘آلو’ بیداری مہم شروع
'الاو' پروگرام خطے میں کسانوں کی ترقی اور خوشحالی کو یقینی بنانے کے لیے ان جہتوں کو ترجیح دے گا۔ الاو پروگرام خطے میں زراعت کی ہمہ جہت ترقی، پائیدار طریقوں کو فروغ دینے اور کسانوں کو اپنی کوششوں میں پھلنے پھولنے کے لیے ضروری معلومات اور وسائل کے ساتھ بااختیار بنانے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
Holistic Agriculture Development Plan: جامع زرعی ترقی کا منصوبہ جموں و کشمیر کی زرعی پیداوار کو دوگنا کر دے گا
ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے اس سلسلے میں منعقدہ میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے افسران پر زور دیا کہ وہ ہولیسٹک ایگریکلچر ڈیولپمنٹ پلان کو اس کے اغراض و مقاصد کو ذہن میں رکھتے ہوئے مکمل طور پر نافذ کریں