Bharat Express

Atal Bihari Vajpayee Jayanti

سابق وزیراعظم آنجہانی اٹل بہاری واجپئی کی یوم پیدائش کے موقع پرنئی دہلی کے تاریخی بھارت منڈپم پرگتی میدان میں گیارہویں قومی 'اٹل سمان سماروہ' اورموسیقی کی 'اٹل گاتھا' کا اہتمام کیا گیا۔

ان کی صد سالہ سالگرہ کے موقع پر آیئے ہم سب ان کے آئیڈیلس کو حقیقی شکل دینے اور بھارت کے لیے ان کی تصوریت کو عملی جامہ پہنانے کے لیے نئے سرے سے خود کا وقف کریں۔ آیئے ہم سب ایک ایسے بھارت کی تعمیر کے لیے کوشاں ہوں۔

ملک میں جاری وکاس بھارت سنکلپ یاترا کو ہندوستان کی ترقی کی کہانی بتاتے ہوئے اتر پردیش کے سابق نائب وزیر اعلیٰ اور بی جے پی کے راجیہ سبھا رکن ڈاکٹر دنیش شرما نے پی ایم مودی کی تعریف کی، اٹل جی کو بھی یاد کیا۔